چند اشعار
The pic was taken by me at one of the superchains in Australia |
آسٹریلیا میں ٹوائلٹ رول کی panic buying پر ایک قطعہ :
میری پہنچ سے نکل کر کہیں دور جانے والے
تیرا گلی گلی میں چرچا، ذکر ہر انجمن میں
سرِ ALDI پکارا، لبِ Coles بھی صدا دی
میں کہاں کہاں نہ پہنچا تیری دید کی لگن میں
(عاطف ملک)
میری پہنچ سے نکل کر کہیں دور جانے والے
تیرا گلی گلی میں چرچا، ذکر ہر انجمن میں
سرِ ALDI پکارا، لبِ Coles بھی صدا دی
میں کہاں کہاں نہ پہنچا تیری دید کی لگن میں
(عاطف ملک)
P.S. ALDI and Coles are two super market chains
ایک اور شعر:
کوئی ہا تھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ کرونا وائرس کا دور ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو
(عاطف ملک)
یہ کرونا وائرس کا دور ہے، ذرا فاصلے سے ملا کرو
(عاطف ملک)
سب کچھ جو چمکدار ہو، سونا نہیں ہوتا
ہر چھینک کا مطلب تو کرونا نہیں ہوتا
(رحمان فارس)
جا ستم گر تجھے چھوڑ دیا ہم نے
ہر دل کا مطلب تو کھلونا نہیں ہوتا
(عاطف ملک)
ہر چھینک کا مطلب تو کرونا نہیں ہوتا
(رحمان فارس)
جا ستم گر تجھے چھوڑ دیا ہم نے
ہر دل کا مطلب تو کھلونا نہیں ہوتا
(عاطف ملک)
Comments
Post a Comment