A Visit to staatliche lehr und versuchsanstalt für Gartenbau Heilderberg، ہائیڈل برگ جرمنی میں ایک زراعتی ادارے کا معلوماتی دورہ

 ہا ئیڈل برگ جرمنی میں ایک زراعتی ادارے جانے کا اتفاق ہوا، یہ جولاَی 2018 میں جرمن تعلیمی تبادلے کے زیر اہتمام تھا۔ اس موقعہ کی چند تصاویر اورزراعت سے متعلقہ تفصیلات
تصاویر : عاطف ملک


 پھولوں کے دو رویےگملے، سفید پائیپ پانی دینے کے لیے استعمال ہوتے ہیں
پھولوں کی مختلف اقسام جوکہ دھوپ میں لگائی گئی ہیں



پھولوں کی مختلف اقسام جن کوبڑھوتی کے لیے دھوپ کی ضرورت ہے، گرین ہاوس کے باہر لگی ہوئی 
 مختلف پودے، سولر پینل کے ذیعے بیٹری کو چارج کرکے  پانی کی موٹر چلائی جاتی ہے جو کہ خود بخود پانی دیتی 
ادارے میں باہر لگائی گئی فصل، پانی کا انتظام وقت کے مطابق کنٹرول کیا جاتا ہے

 گرین ہاوس میں ادویات کی جڑی بوٹیاں کا اگاو ، سفید رنک کی لائیٹ سورج کے جگہ ضرورت کا درجہ حرارت دیتی ہےاور سیاہ پائیپ پانی دیتا ہے جو
کہ فلٹر ہوکر دوبارہ اوپر لے جاکر استعمال کیا جاتا ہے

پانی ان پائیپوں سے اکٹھا کیا جاتا ہے، اور فلٹر کر کے دوبارہ استعمال کیا جاتا ہے

گرین ہاوس میں پودوں کو درجہ حرات دینے کے لیے ایل ای ڈی کی بنی روشنی


ٹماٹروں کے پودے مٹی میں نہیں بلکہ نمکیات کے تھیلے میں لگےہیں۔ انگریزی میں اس طریقہ کاشت کو
hydrophonics
کہتے ہیں۔ سفید رنگ کے ڈبے میں نمکیات کی مقدار مسلسل ریکارڈ ہو رہی ہے اور ایک سنٹر کو بھی بھیجی جارہی ہے


ادارے میں سورج مکھی کی فصل


 مٹی میں پانی کی مقدار اور نمکیات کو ماپنے کے لیے آلات لگے ہیں، سفید رنگ کا ڈبہ انہیں مسلسل ریکارڈ بھی کرتا ہے اور آگے بھی بھیجتا ہے۔ اس سلسلے میں وائرلیس اور کیبل دونوں استعمال کیے جاسکتے ہیں

Vertical Vegetation
 عمودی پیداوار کا طریقہ۔ تھوڑی جگہ سے زیادہ پیداوارلینا۔اس تصویر میں کئی پودے جوکہ زیادہ تر ادویات کے لیے جڑی بوٹیاں ہیں ، چھوٹی جگہوں سے گرین ہاوس میں اگائی گئی ہیں 




Copyright © All Rights Reserved :
No portion of this writing may be reproduced in any form without permission from the author. For permissions contact:
aatif.malikk@gmail.com




Comments

Popular posts from this blog

Selection of Private Hajj Operators: Considerations

کیااتفاق واقعی اتفاق ہے؟

اشبیلیہ اندلس کا سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک تصویری بلاگ