مدرسہ یوسفیہ، غرناطہ کی ایک ویڈیو
غرناطہ کے سفر میں اس مدرسے کی خوبصورتی دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس کے حسن نے مبہوت کر دیا۔ اس ویڈیو میں کچھ
ٹوٹے پھوٹے الفاظ پیش کرپایا ہوں۔
اس مدرسے کی تاریخ کے بارے میں تحقیق کے بعد ایک مضمون لکھا جو کہ مندرجہ ذیل لنک پر دیکھا جاسکتا ہے
Comments
Post a Comment