لٹل انڈیا سنگاپور میں آوارگردی
دسمبر 2017 میں سنگاپور جانے کا اتفاق ہوا۔ اس موقع پر سنگاپورکے علاقے لٹل انڈیا بھی گیا، جہاں ایک مندر بھی ہے۔ اس بلاک پوسٹ میں لٹل انڈیا کی کچھ تصاویر ہیں۔
لٹل انڈیا ٹرین سٹیشن |
لٹل انڈیا میں مندر کے ساتھ پھولوں کے ہار چڑھاوے کے لیے |
Comments
Post a Comment