Posts

Showing posts from January, 2022

الحمرا اور مسافر, قسط سوم

Image
  تحریر : عاطف ملک ت صاویر : عاطف ملک و محی الدین الحمرا اور مسافر، قسط دوم درج ذیل لنک پر پڑھی جاسکتی ہے۔  https://aatifmalikk.blogspot.com/2020/04/blog-post_21.html القضبہ سے نکل کر باغ  سے گذر کر ہم بنو نصر کے محلات کی جانب چلے گئے۔  بنو نصر اندلس میں آخری مسلمان حکمران تھے جنہوں نے بارہ سو تیس عیسوی سے چودہ سو بانوے عیسوی تک غرناطہ پر حکومت کی۔  یہ تین محل ہیں جو مختلف اوقات میں تعمیر ہوئے تھے۔ عربی میں پہلا قلعتہ المشور، دوسرا قمارش اور تیسرا الریاض السعید کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ یہ تینوں محل مختلف ادوار میں تعمیر ہوئے۔ قلعتہ المشور سب سے پرانی تعمیر ہے جو کہ بارہ سو اٹھتیس عیسوی میں بنو نصر کے پہلے حکمران محمد الحمر کے حکم سے شروع  ہوئی۔ اس کے نام المشور کی بنیاد عربی  اور اب اردو میں بھی مستعمل لفظ مشورہ سے ہے، سو یہاں وزاء کی مجلس شوری بیٹھتی تھی، حکومت کے حوالے سے مشورے ہوتے تھے اور احکامات جاری ہوتے تھے۔ عدالت یہاں کے بڑے کمرے میں لگتی تھی جس کے ساتھ ایک چھوٹا تخت تھا جو کہ  جالی دار دیوار سے بڑے کمرے سے علیحدہ کیا گیا تھا۔ با...

احساس کے آئینے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔عاطف ملک کی شاعری کی کتاب

Image
  عاطف ملک کی شاعری کی  ای- بک  درجِ ذیل لنک سے خریدی جاسکتی ہے۔    https://payhip.com/AatifMalik کتاب پر مختلف افراد کی رائے درج ذیل لنک پر پڑھی جاسکتی ہے۔     کتاب خریدنے اور اُس پر آراء پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔   آراء